بلاول بھٹوملیرمیں، جیالے جیالیوں کا رقص
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو ضلع ملیرکے دورے پر پہنچ گئے۔ سلمان ٹاوراستقبالیہ کیمپ پرجیالوں کے ساتھ ساتھ جیالیوں کی بڑی تعداد نے پارٹی ترانوں پر رقص کیا اور جئے بھٹو کے نعرے بھی لگائے۔