چلتے رکشہ میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی
خانیوال میں جہانیاں روڈ پر موٹر سائیکل رکشہ میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی ۔ رکشہ میں بیٹھے مسافروں نے چھلانگ لگا کر جان بچائی۔ ویڈیو دیکھیے
Get the latest news and updates from Samaa TV