مجھے عمران فاروق، عظیم طارق نہ سمجھا جائے
ايم کيوايم کے سابق رکن سليم شہزاد نے سماء سے گفتگو ميں کہا مجھے عمران فاروق يا عظيم طارق نہ سمجھا جائے۔ اپني حفاظت کرنا جانتا ہوں۔ ميرے استاد اور رفيق کے ساتھ غلط کيا گيا۔
Get the latest news and updates from Samaa TV