خضدار،مسافر کوچ الٹنے سے چار افراد جاں بحق

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


خضدار   :   خضدار میں مسافر کوچ الٹنے سے چار افراد جاں بحق، جب کہ بیس زخمی ہوگئے۔

اسسٹنٹ کمشنر سرمد سلیم کے مطابق حادثہ خضدار کے علاقے پیر عمر کے مقام پر پیش آیا، جہاں کراچی سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ رفتار تیز ہونے کے سبب الٹ گئی۔ حادثے میں چار افراد جاں بحق، جب کہ بیس زخمی ہوگئے، جنہیں سول اسپتال خضدار منتقل کردیا گیا ہے،زخمی بارہ مسافروں کی حالت تشویشناک ہے۔ سماء

چار

MQM

سے

buried

Tabool ads will show in this div