ولیمہ کی تقریب، محمد عامر کی روانگی
فاسٹ بولر محمد عامر اپنی من پسند دلہنیا کو گزشتہ رات بیاہ کر گھر لے آئے، آج ان کی دعوت ولیمہ ہے جس کیلئے اسٹار کرکٹر نے خوب تیاریاں کی ہیں، گھر سے ہال روانگی کے وقت کیا مناظر تھے آپ بھی دیکھیں۔
Get the latest news and updates from Samaa TV