چار خواتین موت کی وادی میں پہنچ گئیں

Picture_036_uasac_Pak101(dot)com مانسہرہ : بالاکوٹ کے قریب مسافر جیپ کھائی میں گرنے سے چار خواتین جاں بحق،جب کہ چار افراد زخمی ہوگئے۔ سماء کے مطابق مانسہرہ میں بالاکوٹ سے سنگڑھ جاتے ہوئے مسافر جیپ کھائی میں گرنے سے چار خواتین جاں بحق اور چار افراد زخمی ہوگئے۔ مسافروں کے مطابق جیپ بالاکوٹ سے سنگڑھ جا رہی تھی کہ بے قابو ہو کر کھائی میں گری، پولیس کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو بالاکوٹ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ سماء

BALAKOT

MANSHERA

women killed

jeep falls into ravine

Tabool ads will show in this div