مقبوضہ کشمیر؛بھارتی جارحیت پرامریکاکوتشویش

Usa kashmir Pkg 21-09 Ayaz

نیویارک :کشميريوں کيلئے پاکستان کی کوششيں رنگ لانے لگيں۔ امريکی وزیرخارجہ جان کيری نے مقبوضہ وادی ميں بھارتی مظالم پر تحفظات ظاہر کردیے۔

بھارتي مظالم کيخلاف پاکستان کشميريوں کي آوازہے۔سلگتي وادي کے بے گناہ انسانوں کيلئے پاکستان کي کوششيں رنگ لانے لگيں۔سب سے بڑي جمہوريت کے نام نہاد چيمپين سےدنيا کي بڑي سپرپاور بھي ناراض دکھائی دیتی ہے۔مقبوضہ کشمير ميں بھارتي مظالم پرامریکانے تحفظات کااظہارکردیا۔

امريکي محکمہ خارجہ نے وزيراعظم نوازشريف اورامريکي وزير خارجہ جان کيري کي ملاقات کي تفصيلات جاري کرديں۔ترجمان کے مطابق جان کيري نے وزيراعظم پاکستان سے ملاقات ميں مقبوضہ کشمير کي صورتحال پر تشويش کا اظہار کيا۔انہوں نے وادي ميں انساني حقوق کي خلاف ورزيوں اوروحشيانہ تشدد پر تحفظات ظاہر کئے۔

امريکي وزير خارجہ کي جانب سے بھارتي مظالم پرتشويش کوپاکستان کی سفارتي کاميابي قرار ديا جارہا ہے۔ سماء

john kerry

UNITED NATION

Tabool ads will show in this div