عامر کی فل ڈریس ریہرسل
پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر آج دلہنیا لے جائیں گے، بارات سے قبل محمد عامر نے فل ڈریس ریہرسل کی، شادی کی تقریب کیلئے گولڈن شیروانی اور کھسے پہنے، ان کی تصاویر میڈیا کو موصول ہوگئیں، آپ بھی دیکھیں۔