لاہور میں بارش سے موسم خوشگوار
لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم خوشگوار ہونے سے شہریوں کے چہروں پر بھی خوشی لوٹ آئی۔ ابر کرم کے خوبصورت مناظر آپ بھی دیکھیں۔
Get the latest news and updates from Samaa TV