عاطف اسلم ایک بار پھر بھارت میں آواز کا جادو جگائیں گے

Atif Aslam

کراچی : پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم ایک بار پھر بھارتی فلم کیلئے گانے گائیں گے، انہیں”صاحب“ کے بیک گراﺅنڈ اسکور کیلئے منتکب کیا گیا ہے۔

بھارتی فلم صاحب کیلئے عاطف اسلم کے علاوہ محمد عرفان، کے کے اور متھن بھی اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔

ڈائریکٹر اونیر کے مطابق اس فلم کیلئے عاطف اسلم کی آواز میں گانے ریکارڈ کرانے کیلئے پرستاروں کا بے حد دباﺅ تھا، فلم کی دیگر کاسٹ میں روینہ ٹنڈن اور ارپتا چٹرجی شامل ہیں۔ ایجنسیز

singing

INDIAN MOVIE

Pakistani Singer

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div