پولیس موبائل میں کس کا جہیزجا رہا ہے؟
کراچی پولیس کی بیشتر موبائلز یوں تو کسی بھی کارروائی کے لیے دھکے سے اسٹارٹ ہوتی ہیں لیکن افسران کے ذاتی کاموں کے لیے موبائل سروس خوب چل رہی ہے۔چمچماتا بیڈ، نیا نویلا میٹریس، ڈبہ پیک ایل سی ڈی آخر کس کی ہے؟سماء نے سوال کیا تو دہرے جواب ملے۔ دیکھیے یہ رپورٹ