عابد شیر علی نے ڈنڈا اٹھا لیا

Abdi Sher Still 18-09

فیصل آباد : سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری عابد شیر علی کی دبنگ تصویر نے مخالفین کی صفوں میں ہلچل مچا ڈالی۔

پی ٹی آئی کھلاڑیوں کا رائے ونڈ جانے کا ڈر یا دفاعی حکمت عملی کہ وزیر مملکت عابد شیر علی نے بھرپور زور آزمائی کیلئے ڈنڈا بریگیڈ کے ساتھ مل کر خود بھی ڈنڈا اٹھا لیا۔

اب دیکھنا یہ ہے کہ ڈنڈے چلنے کی نوبت آتی ہے یا نہیں اور اگر آبھی گئی تو عابد شیر علی کا ڈنڈا کس کے سر لگے گا۔ سماء

IMRAN KHAN

militant wing

RAIWAND

ABID SHER ALI

PHOTOGRAPH

Danda Bardar

Tabool ads will show in this div