ن لیگی خواتین نے بھی ڈنڈے اٹھالئے
رائیونڈ مارچ سے پہلے سیاسی پارہ دہکنے لگا، کھلاڑیوں کو کپتان کے تاریخ دینے کا انتظار ہے تو متوالے بھی مقابلے لئے بے قرار ہیں، ن لیگ کے مرد کارکن ہی نہیں خواتین نے بھی ڈنڈے اٹھالئے ہیں۔ شہناز محمود کی رپورٹ دیکھیں۔