خوبانی نےنگرکوباغ باغ کردیا

GILGIT DRIED APRICOT PKG 17-09

گلگت بلتستان :نگر کی خوبصورت وادی ہوپرمیں خوبانی کاپھل پک کر تیار ہوگیا ہے۔

نگرکی خوبصورت وادی میں پھلوں کے ڈیرے ہیں۔ نگر میں ہرطرف خوبانی ہی خوبانی ہے۔ان پھلوں کواتارکرانہیں محفوظ بنانے کاعمل جاری ہے۔درختوں پرلدی خوبانی گھروں میں خوشیاں لےکرآئی ہے۔

اس علاقے میں خوبانی کابیج نکال کر دھوپ میں رکھا جاتا ہےاورانہیں دھول مٹی سے بھی بچایا جاتا ہے۔ کاشتکارکہتے ہیں کہ ستمبرمیں خوبانی کاسیزن ختم ہوگا توخشک میووں سے پورا سال کاروبارچلےگا۔  سماء

Nagar

Apricot

Tabool ads will show in this div