آرکائیو
»
مریم نواز مشتعل ڈنڈا بردار فورس کو روکنے میدان میں آگئیں


اپنے ہلکے پھلکے روکنے کے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ لیگی کارکن رائیونڈ مارچ کو سنجیدہ نہ لیں، کپتان ایک بے روزگار آدمی ہیں، جو ٹائم پاس کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے رائے ونڈ پر احتساب ریلی لے جانے کا اعلان کیا ہوا، گویا ن لیگی جانثار مشتعل ہو کر حرکت میں آگئے اور رائے ونڈ اور اپنے قائد کے بچاؤ کیلئے ڈنڈا بردار فورس تک بنا ڈالی۔Earnest request to PMLN supporters to stay calm ¬ read much into Raiwind dharna. Mr. Khan is an unemployed,idle man who has to kill time.
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) September 17, 2016
