کوئٹہ میں ریلوے ٹریک پر دھماکا، ٹرین کی 5 بوگیاں الٹ گئیں، 6 افراد زخمی

ویب ایڈیٹر

کوئٹہ : کوئٹہ کے علاقرے سریاب میں ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں بگٹی ایکسپریس کی 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 6 افراد زخمی ہوگئے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دشت کے علاقے سریاب روڈ کے قریب بگٹی ایکسپریس گزر رہی تھی کہ ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑا دیا گیا، ٹرین کی 5 بوگیاں پٹری سے اترگئیں جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ریسکیو ٹیمیں امدادی کاموں میں مصروف ہیں، فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا، ٹرین کیلئے متبادل انجن روانہ کردیا گیا۔ سماء

زخمی

MQM

Tahir-ul-Qadri

Gaza

IDPs

secret

cuba

leftist

piracy

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div