امجدصابری کیس میں اہم بات سامنےآگئی

Sep 15, 2016
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/09/Mugheri-Amjad-Sabri-BRK-2100-15-09-1.mp4"][/video]

Amjad-Sabri-1-640x384

کراچی: امجدصابری قتل کیس میں ایک اہم بات سامنے آئی ۔اس کیس میں گرفتار ملزمان پر دوسرے مقدمے کی جےآئی ٹی بنادی گئی ہے۔

سماء ذرائع کےمطابق دوسرے کیس کے ملزمان کو امجد صابری کیس سے منسلک کردیاگیاہے۔ ملزمان امجد صابری کیس کےہیں مگران کی جے آئی ٹی کسی دوسرے مقدمے کی ہے۔ امجد صابری کیس میں شہزادملا، ایوب بندھانی، ریحان کو صابری کیس میں حراست میں لیا گیا۔جب ان کی جے آئی ٹی بنی تو امجد صابری قتل کیس کا کہیں حوالہ تک نہیں تھا۔

Mugheri Amjad Sabri BRK 2100 15-09

نوٹی فیکیشن کےمطابق ان ملزمان سے ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور دیگر جرائم کی تفتیش ہوگی۔ اہم بات یہ کہ  پوليس نے ان ملزمان کي گرفتاري بھي اب تک ظاہر نہيں کي ہے۔ سماء

انٹرٹینمنٹ

Tabool ads will show in this div