تیس نومبر کو رکاوٹ ڈالی تو دمادم مست قلندر ہوجائیگا،شیخ رشید

اسٹاف رپورٹ

 

اسلام آباد : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کہتےہیں  کہ تیس نومبر کو جلسے میں رکاوٹ ڈالی گئی تو۔جوڈوکراٹے ہوں گے اور بینکاک کے شعلے ہوں گے، جس کے بعد  بغداد کی راتیں، انہوں نے بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ 30نومبرکورکاوٹ ڈالی توحکومت کی سیاسی موت ہوگی۔ سماء

 

 

 

 

کو

sargodha

nissan

Tabool ads will show in this div