عید کی تعطیلات میں اضافہ

FSD SCHOOL CHUTI PKG 23-05 Mukkaram

کراچی : کراچی کے نجی اسکولز کے طلباء کیلئے خوشخبری آگئی، عید کی تعطیلات میں اضافہ کردیا گیا، پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے پیر سے اسکولز کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔

کراچی پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے عید کی تعطیلات میں اضافے کا فیصلہ کرلیا، شہر قائد کے تمام نجی اسکول اب پیر سے کھولے جائیں گے۔

اس سے قبل حکومت نے عید کے تیسرے دن (جمعرات) سے اسکول کھولنے کا اعلان کیا تھا، وفاق اور سندھ حکومت کی جانب سے 12 سے 14 ستمبر تک عید کی تعطیلات دی گئی تھیں۔ سماء

Private School Assosiation

Schools remain Closed till Sunday

Tabool ads will show in this div