عید پر کرمنلز کی بھی عید، شہری 538 موبائل فون سے محروم

Sep 14, 2016

Street Criminals arrest kh pkg 26-08

کراچی : کراچی ميں بڑی عيد پر اسٹريٹ کرمنلز کی بھی عيد ہوگئی، 24 گھنٹے میں 538 موبائل فون چوری يا چھين لئے گئے، شہريوں کو لاکھوں روپے نقدی سے بھی محروم کردیا گیا۔

مختلف علاقوں میں شہری لاکھوں روپے کی نقدی اور قیمتی اشیاء سے محروم کر دئیے گئے، شہریوں سے 538 موبائل فون چھین لئے یا چوری کر لئے گئے۔

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف وارداتوں ميں ملوث 20 سے زائد اسٹريٹ کرمنلز کو گرفتار کرلیا۔ سماء

Mobile phone Snatching

Tabool ads will show in this div