عمران خان نے سنت ابراہیمی کی ادائیگی کردی
اسلام آباد: عيد قربان پر چئيرمين تحريک انصاف نے بھي سنت ابرہيمي ادا کي اور فرنٹئير ہاؤس ميں دوستوں کے ساتھ مصروف رہے۔
پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے عید الا ضحی کے موقع پر نتھيا گلي ميں کالا بکرا ذبح کيا۔
عمران خان بڑي عيد منانے کيلئے گذشتہ شام سے نتھيا گلي ميں موجود تھے۔ انہوں نے فرنٹئير ہاؤس ميں ملازمين اور دوستوں کے ہمراہ خوشياں دوبالا کيں۔ سماء