دوکروڑآبادی والےشہرمیں سونامی کیسےآئی؟

Abid Sher Ali SOT Fsd 13-09

وزیرمملکت برائے پانی وبجلی عابدشیرعلی نمازعیدکےبعدشہریوں اور کارکنوں سےعیدملے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رائے ونڈ میں کچھ ہوا توذمہ داری انتشار پھیلانے والوں پر ہوگی۔ کراچی میں دو کروڑ آبادی کے شہر میں دو ہزار لوگوں کی سونامی آئی۔ انھوں نے مزید کیاکہا،آپ بھی سنئے۔

IMRAN KHAN

RAIWAND

ABID SHER ALI

Tabool ads will show in this div