بکروں کی پولیس موبائل میں سیر
عيد قربان پر پوليس مصروف اور خدمات افسران کيلئے وقف ہيں، کراچی ميں رضويہ تھانے کے اہلکار موبائل ميں صاحب کے بکروں کو گشت کرارہے تھے، جانوروں کی قيمت پوچھی تو جواب ملا، جاؤ اپنا کام کرو۔ آپ بھی دیکھیں۔
Get the latest news and updates from Samaa TV