سانحہ نائین الیون،پاکستان نےکیا کھویا،کیاپایا

911 Isb Pkg

اسلام آباد: نائن الیون واقعے کو پندرہ برس گزرگئے لیکن دہشت گردی کے خلاف جنگ آج بھی جاری ہے۔ تجزیہ کاروں کے خیال میں اس خونی جنگ کے مقاصد کےحصول میں دشواری کا سامنا رہا۔

گیارہ ستمبر دوہزار ایک کوہونےوالےدہشتگردی کے واقعے نے دنیا کو ہلا کررکھ دیا۔اس کے بدلے میں سپر پاورنے دنیا سے دہشتگردی اور انتہاپسندی کے خاتمے کا نعرہ لگایا اور افغانستان پرہلہ بول دیا۔

امریکی قیادت میں جاری دہشت گردی کے خاتمے کا مشن پندرہ برس بعد بھی ناکامی سے دوچار ہےاور دنیا کے امن پر پہلے سے زیادہ خطرات کے سائے منڈلا رہےہیں۔اس جنگ میں پاکستان بھی دنیا کا بھرپورساتھ دے رہا ہے جس کوتجزیہ کار گھاٹے کا سودا قرار دے رہےہیں۔

نائن الیون کے بعد مغربی ممالک میں بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا نے مسلمانوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے۔ سماء

al qaida

AMERICA

war against terror

Tabool ads will show in this div