پی ٹی آئی نےرائیونڈمارچ کی ممکنہ تاریخ دےدی

Opposition Advise To pti Isb Pkg 21-08

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق کا کہنا ہے کہ رائیونڈ مارچ محرام الحرام کے آغاز سے قبل ہوگا۔ ہم خیال جماعتوں سے مشاورت کے بعد حتمی تاریخ کا اعلان کیا جائیگا۔

تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پارٹی چئیرمین عمران خان کے اعلان کے مطابق ہر صورت پرامن رائیونڈ مارچ ہوگا۔ مارچ کیلئے ہم خیال جماعتوں کو باضابطہ طور پر دعوت دیں گے۔

انہوں نے کہا عید کے فورا بعد مشاورتی عمل شروع کردیا جائیگا جس کے بعد مارچ کی حتمی تاریخ کا اعلان کردیا جائیگا۔ سماء

IMRAN KHAN

RAIWAND

Tabool ads will show in this div