گھرمیں منڈی سجالی

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/09/GHAR-ME-MANDI-KHI-PKG-11-09.mp4"][/video]

GHAR ME MANDI KHI PKG 11-09

کراچي :شہر میں ایک ایسا گھر بھی ہےجہاں قرباني کے سارے جانور موجود ہیں۔

مويشي منڈي ميں توبہت سارے جانورہوتے ہی ہیں ليکن ايک ايسا گھربھی ہے جس ميں منڈي لگي ہوئي ہے۔یہاں موجودجانوربکنےنہيں مالک کےقرباني کيلئے ہیں۔

یہاں پرساہیوال نسل کے تگڑے بیل ہیں اوراعلیٰ بکرے اور دنبوں کی تو بات ہی الگ ہے۔ویسے تویہاں ہرجانور ہی اپنی مثال آپ ہے لیکن چارسينگوں والے دنبے کی بات ہی نرالی ہے۔ سماء

EID UL AZHA

Tabool ads will show in this div