کھانوں کی منفرد انداز میں تصاویر لینے والا پاکستانی نوجوان

14247675_10207476449404573_540659952_o-1

کراچی: متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی نوجوان زورین اقبال کھانوں کی منفرد انداز میں لی جانے والی تصاویر کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہوگیا ہے۔

13653359_10207129452929878_3773408030644889504_o

غیر ملکی ایجنسی کے مطابق زورین اقبال نامی نوجوان ایک بزنس مین ہے اور اپنے کاروبار کے سلسلے میں دنیا بھر کے سفر میں رہتا ہے۔ زورین اقبال کھانے پینے کا بےحد شوقین ہے اسلئے جب بھی وہ کہیں جاتا ہے تو کھانے کے ساتھ تصاویر لازمی لیتا ہے۔

14248055_10207476448484550_561803876_o

اس نوجوان نے دنیا کے مختلف ملکوں کا سفر کیا ہے اور ہر جگہ کھانے کی مختلف انداز میں تصاویر بھی لیں ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ زورین اقبال کی تصاویر کو سوشل میڈیا سے مقبولیت حاصل ہوئی ہے۔ سماء

Pakistani businessman

food pictures

zorain iqbal

Tabool ads will show in this div