شک کی آگ نے گھر جلا ڈالا،باپ کی فائرنگ سے ماں بیٹا قتل

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


ملتان  :   ملتان میں شوہر نے گھریلو تنازعہ پر فائرنگ کرکے بیوی اور سوتیلے بیٹے کو قتل کردیا، جب کہ دو بیٹے اور بیٹی زخمی ہیں۔

ملتان کی نواحی بستی ٹھٹھی لال میں گھریلو جھگڑا ماں بیٹے کی موت کا سبب بن گیا۔ ملزم اعجاز نے فائرنگ کرکے بیوی پچاس سالہ صداں مائی اور اپنے سوتیلے بیٹے پچیس سالہ طارق کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ سوتیلی بیٹی اور دو بیٹے بھی زخمی ہوئے۔

صداں مائی نے 9 سال پہلے اعجاز سے دوسری شادی کی تھی۔ لواحقین کہتے ہیں سوتیلی بیٹی پر بری نظر رکھنے کے باعث میاں بیوی میں اکثرجھگڑا رہتا تھا، پولیس تھانہ مظفرآباد نے ملزم اعجاز کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ سماء

کی

سے

نے

premier

فائرنگ

آگ

medal

teams

Tabool ads will show in this div