سوٹڈ بوٹڈ برگربکرا

Sep 11, 2016

HYD BURGER BAKRA PKG 10-09

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/09/HYD-BURGER-BAKRA-PKG-10-09.mp4"][/video]

حیدرآباد میں آج کل برگر بکرے کا شہرہ ہے۔ شارٹس ،ٹی شرٹ اورگلاسز والے بکرے میاں خوب اسٹائل میں رہتے ہیں اور نخریلے بھی بہت ہیں۔ برگر بکرے کے وکھرے اندازدیکھنے دور دور سے لوگ آ کر سیلفیاں بھی بنوا رہے ہیں۔ دیکھیے یہ رپورٹ

EID UL AZHA

Tabool ads will show in this div