عید قرباں میں صرف چند دن باقی
مويشي منڈي کے راستے ہوں يا گلي محلے۔ رونق لگي ہوئي ہے۔ کاونٹ ڈاون شروع ہوگيا۔ عید میں صرف بس تين باقي ہيں۔ کسي کو جانور خريدنے کي فکر ہے تو کسي کو چھري اور چارے کي، کوئي رسي خريدنے کيلئے دوڑ رہا ہے تو کوئي رسي تھامنے کيلئے۔ دیکھیے یہ رپورٹ