ہنزہ میں آٹھویں جماعت کی طالبہ آپریشن کے بعد لڑکا بن گئی

اسٹاف رپورٹ


ہنزه: ہنزہ میں آٹھویں جماعت کی طالبہ آپریشن کے بعد لڑکا بن گئی


ضلع ہنزه نگر کی تحصیل سکندر آباد کے رہائشی محمد یوسف کو قدرت نے کچھ اس انداز سے نوازا کہ اسے خود بھی یقین کرنا مشکل ہوگیا ۔۔ محمد یوسف کو اللہ نے بیٹیوں کی رحمت سے تو نوازا ۔۔ لیکن وہ بیٹے کی نعمت سے محرم تھا


ایک روز سب سے بڑی سترہ سالہ خانم زہرا کے پیٹ میں درد اُٹھا تو والدین اسے گلگت کے اسپتال میں لے آئے ۔۔ جہاں  ڈاکٹروں نے رپورٹس دیکھتے ہوئے کامیاب آپریشن کے بعد خانم زہرا کی جنس تبدیل کر


.اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آپریشن میں ڈھائی گھٹنے صرف ہوئے ۔۔ ایسے مریضوں کو اپنے اندر قدرتی تبدیلیوں کا خود پتہ چلتا ہے


.جنس تبدیل ہونے کے بعد گھر والوں نے  خانم زہرا کا نام خادم عباس رکھا ہے ۔۔ بیٹے کی نعمت سے محروم اہلخانہ بیٹی کی جنس تبدیل ہونے پر بہت خوش ہیں ۔۔ کہتے ہیں خاندان کو سربراہ مل گیا ہے


گلگت میں اس سے پہلے بھی تین لڑکیاں کامیاب آپریشن کے بعد لڑکا بن چکی ہیں. سماء

میں

کی

کے

شوبز

بعد

Malaysia

singapore

sp

Tabool ads will show in this div