ڈانسنگ بکرا
رنگ کالا، انداز نرالا، ملتان کی مویشی منڈی میں ڈانسنگ بکرا فروخت ہونے سے پہلے ہی سب کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے، مالک بھی لاڈ پیار سے ڈی جی خان سے لایا ہے۔ تفصیلات بتارہے ہیں راشد حمید۔
Get the latest news and updates from Samaa TV