وہاڑی،ملتان روڈ پر ٹریفک حادثہ، ایک مسافر جاں بحق،20زخمی

ویب ایڈیٹر:


وہاڑی  :   ملتان روڑ پر مسافر بس اور ٹرک میں تصادم سے ایک مسافر جاں بحق جب کہ بیس مسافر زخمی ہوگئے۔

پاکپتن سے ملتان جانے والی زائرین کی بس وہاڑی میں ملتان روڈ پر مخالف سمت سے آنے والے ٹرک ٹکرا گئی جس سے ایک مسافر موقع پر ہی جاں بحق اور بیس زخمی ہوگئے۔ امدادی ٹیموں نے بس کاٹ کر زخمیوں کو باہر نکالا، جاں بحق مسافر اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق پاکپتن سے ملتان جانے والی بس میں زیادہ تر زائرین سوار تھے، جو مزار پر حاضری کے لئے جا رہے تھے۔ سماء

پر

ایک

Karan Johar

helicopter

consumer

Tabool ads will show in this div