نتھیاگلی کے دلفریب نظارے

ABT NATHYA GALI PKG 07-09

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/09/ABT-NATHYA-GALI-PKG-07-09.mp4"][/video]

پشاور: سطح سمندر سے آٹھ ہزار دو سو فٹ بلندی پر نتھیاگلی کا خوبصورتی میں کوئی مقابلہ نہیں۔

نتھیاگلی کےحسین مقام کی خوبصورتی میں کوئی مثال نہیں۔سطح سمندرسےآٹھ ہزاردوسوفٹ بلندی پرنتھیاگلی میں لوگ دوردورسےکھینچے چلےآتے ہیں۔آسمان سے باتیں کرتی وادی میں کوئی چرغے کے مزہ اڑاتا ہےتوکوئی خود ہی بار بی کیو کی محفل سجالیتا ہے۔

یہاں آنے والے ہرپل انجوائے کرتے ہیں اور حسین لمحات کویادگار بناتے ہیں۔ سماء

PUNJAB

northern areas of pakistan

nathiya gali

Tabool ads will show in this div