کراچی میں نامعلوم افراد نے رات گئے تین بسیں، ایک ٹرک جلادیا

BUS FIR KHI 08-09

کراچی: شہر قائد میں رات گئے بدامنی پھیلانے کی کوشش، کراچی میں نامعلوم افراد نے تین گھنٹے کے دوران تین بسیں اور ایک ٹرک جلا دیا۔

پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے بدھ کی رات بفرزون، لیمارکیٹ اور سکھن لیبر اسکوئر میں تین بسوں کو آگ لگا دی، جبکہ ایف بی ایریا بلاک 6 میں ایک ٹرک کو آگ لگائی گئی۔

BUS FIR KHI 08-0901

کراچی میں بدامنی کی کوشش پر متحدہ قومی مومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان نے مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ بدامنی میں ملوث افراد کو گرفتار کیا جائے۔ سماء

rabita committee

unknown persons

karachi peace

F.B Area

Lee Market

buffer zone

Tabool ads will show in this div