یوایس اوپن؛کوارٹرفائنلزمکمل ہوگئے

US OPEN PKG 07-09

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/09/US-OPEN-PKG-07-09.mp4"][/video]

نیویارک: یو ایس اوپن ٹینس کے کوارٹر فائنلزمیں یک طرفہ مقابلہ دیکھنے میں آیا۔اسٹار کھلاڑیوں کے سامنے حریفوں کی ایک نہ چل سکی۔سربیا کے نوواک جوکووچ اور جرمنی کی اینجلک کربر سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔

یو ایس اوپن میں نوواک کا سفر آسان رہا۔کوارٹر فائنل میں سونگا ان فٹ ہوگئے۔سربین اسٹار کو سیمی فائنل میں انٹری مل گئی،جرمنی کی اینجلک کربر عالمی نمبرایک پوزیشن کے قریب پہنچ گئی۔کوارٹر فائنل میں جرمن حریف نے اٹلی کی رابرٹا ونسی کو شکست دی۔

ایک اور کوارٹر فائنل میں ڈنمارک کی کیرولین وزنیسکی کےسامنے لٹویا کی انستاسجیا سیوستوابے بسی کی تصویر بن گئیں۔ چھ صفر اور چھ دو کی کامیابی کے ساتھ کیرولین نے فائنل فور میں جگہ بنالی۔ سماء

US OPEN

Roberta Vinci

CAROLINE WOZNIACKI

Anastasija Sevastova

Tabool ads will show in this div