وزیراعظم آج حویلیاں میں ہزارہ موٹر وے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

اسٹاف رپورٹ


ایبٹ آباد   :   وزیراعظم نواز شریف آج حویلیاں ایبٹ آباد میں ہزارہ موٹر وے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے، جلسہ بھی ہوگا جس کی تیاریوں کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔

وزیراعظم آج سیاسی گرماگرمی میں ہلچل مچائیں گے، وہ حویلیاں میں نئے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور جلسے سے خطاب کریں گے۔33 ارب سے 59 کلومیٹر طویل موٹروے   سولہ ماہ میں مکمل ہوگا۔

حویلیاں میں وزیراعظم جلسے سے بھی خطاب کریں گے، جس کی تیاریاں زورشور سے جاری ہیں، ن لیگ کے رہنما کہتے ہیں کہ وزیراعظم وعدے پورے کر رہے ہیں، موٹر وے سے سفری سہولت میں انقلاب آئے گا۔ سماء

میں

کا

پاکستان

eid

آج

games

miandad

hospitalised

Tabool ads will show in this div