کپتان نےایک اوروکٹ گرادی،ن لیگی رہنمااعجازچوہدری پی ٹی آئی میں شامل

Nov 30, -0001

ویب ایڈیٹر:


اسلام آباد   :   پاکستان مسلم لیگ کے اہم رکن قومی اسمبلی اعجاز چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔

سماء کے مطابق منڈی بہاؤالدین کی نشست این اے 108سے کامیاب ہونے والے ن لیگ کے رہنما اور ایم این اے اعجاز چوہدری نے ن لیگ کو خیرآباد کہہ کر پی ٹی آئی کا دامن تھامنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما عارف علوی کے مطابق اعجاز چوہدری کی باقاعدہ پارٹی میں شمولیت کا اعلان قیادت سے متعلق کے بعد آج کیا جائے گا۔

سماء کے سینیر اینکر ندیم ملک کا کہنا ہے کہ تیس نومبر کے دنگل اور معرکے سے قبل ن لیگ کی جانب سے تحریک انصاف میں شمولیت ن لیگ کیلئے بڑا دھچکہ ثابت ہوگی۔ سماء

میں

germany

Tabool ads will show in this div