عمر اکمل میزبان کے سوال پر برہم کیوں ہوئے؟
قومی ٹیم سے باہر اسٹار بیٹسمین عمر اکمل نے گزشتہ روز نیشنل ٹی 20 میں شاندار سنچری داغی جس پر انہیں میچ کا بہترین کھلاڑی بھی قرار دیا گیا، تقسیم انعامات کے موقع پر میزبان کے ڈسپلن سے متعلق سوال برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کیا کہا آپ بھی سنیں۔