گڑ کھائیں، وزن گھٹائیں

Sep 05, 2016

4c

لاس اینجلس : امریکی ماہرین نے گڑ کو وزن میں کمی میں معاون قرار دیدیا۔

امریکا کی ہاورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کی تحقیق کے مطابق گڑ میں وافر مقدار میں وٹامن اور نمکیات موجود ہوتے ہیں جس سے ناصرف قوت مدافعت بڑھتی ہے اور قبض کی شکایت بھی دور ہوتی ہے۔

4a

ماہرین کہتے ہیں گڑ میں پایا جانیوالا پوٹاشیم نظام انہضام کو درست کرتا ہے، جس سے وزن ناصرف کم ہوتا ہے بلکہ متوازن بھی رہتا ہے۔

4

ماہرین کے مطابق گڑ کو غذا کا حصہ بنا کر اس سے فوائد حاصل کئے جاسکتے ہیں۔ اے پی پی

HEALTH

Cain

Gurrha

Gurr

Howard University

Tabool ads will show in this div