ثانیہ مرزایوایس اوپن ٹینس مکسڈڈبلزسےباہر

Sep 05, 2016

Sania-Mirza-HD-Pic     

   نیویارک:  اسٹار بھارتی پلیئر ثانیہ مرزا یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مکسڈڈبلز پری کوارٹرفائنل میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئیں۔ ڈریگنجا اور کریجک کووا نے ثانیہ مرزا اور ایوان ڈوڈگ کو شکست دی۔

 امریکہ میں سال کے چوتھے اور آخری گرینڈسلم کے مکسڈڈبلز پری کوارٹرفائنل میں کروشیا کے مرین ڈریگنجا اور ان کی جمہوریہ چیک کی جوڑی دار بربورا کریجک کووا نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے ثانیہ مرزا اور ان کے کروشین جوڑی دار ایوان ڈوڈگ کو اسٹریٹ سیٹس میں 6-3 اور 6-4 سے ہرا کر ایونٹ سے باہر کردیا۔ سماء

USA

US OPEN