پی آئی اے نے اہم ہدف حاصل کرلیا

pia-staff-organises-dance-party-inside-cockpit-before-takeoff-1447860454-1373

اسلام آباد: پی آئی اےنے حج آپریشن کا پہلے مرحلے کامیابی سے مکمل کرلیا۔

پی آئی اے کے حج آپریشن کے پہلے مرحلے میں4 اگست سے 4ستمبر تک 51ہزار عازمین کوسعودی عرب پہنچایا گیا۔اس دوران پی آئی اے نے ملک کے 10 شہروں سے 268 پروازیں چلائیں۔ اسلام آباد،کراچی،لاہور ،پشاور،کوئٹہ،سیالکوٹ،سکھر،ملتان اوررحیم یار خان سے سعودی عرب کے لیے پروازیں چلائی گئیں۔

PIA

پی آئی اے کے حج آپریشن کا دوسرا مرحلہ 17 ستمبر سے شروع ہوگا جو 16 اکتوبرتک جاری رہے گا۔ سماء

HAJJ OPERATION

Tabool ads will show in this div