عمران کے دھمکیاں بند کرنے تک مذاکرات نہیں ہوسکتے، آصف کرمانی

ویب ایڈیٹر

اسلام آباد : وزیراعظم کے پولیٹیکل سیکریٹری کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنیکی دھمکی عمران خان کی ملک دشمنی ظاہر کرتی ہے، دھمکیاں بند کرنے تک مذاکرات نہیں ہوسکتے۔

پی ٹی آئی جلسے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کے پولیٹیکل سیکریٹری آصف کرمانی کا کہنا ہے کہ عمران خان کے پاس ثبوت نہیں، جب تک عمران دھمکیاں دینا بند نہیں کرتے، مذاکرات نہیں ہوسکتے۔

وہ کہتے ہیں کہ پاکستان بند کرنیکی دھمکی عمران کی ملک دشمنی ظاہر کرتی ہے، عمران مایوسی اور جھنجھلاہٹ کا شکار ہیں۔ سماء

عمران

defeat

law

helps

Tabool ads will show in this div