وزیراعظم نے دفاعی نمائش آئیڈیاز دو ہزار چودہ کا افتتاح کردیا
کراچی: وزیراعظم نواز شریف نے دفاعی نمائش آئیڈیاز دو ہزار چودہ کا کراچی میں افتتاح کردیا۔
اپنے خطاب میں وزيراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان جدید ترین دفاعی نظام سے لیس ہے۔ جدید اور بہترفوج پاکستان کی خودمختاری اورسالمیت کیلئےناگزیرہے۔ انہوں نے کہا کہ آپریشن ضرب عضب کی کامیابی کیلئے پرعزم اور دہشت گردی کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ سماء
eid
turkish
biden
decree
تبولا
Tabool ads will show in this div