پویلین میں کیچ پکڑنے کا اتنا بڑا انعام
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچویں ون ڈے میں سرفراز احمد نے شاندار چھکا لگایا، پویلین میں کیچ پکڑنے والے پاکستانی سپورٹر کو لندن سے سڈنی تک سفر کیلئے مفت ٹکٹ انعام میں دیا گیا، اس موقع پر کیا مناظر تھے آپ بھی دیکھیں۔