جماعتوں کی پہچان سیاسی گانے
گانوں کے بغیرکوئی بھی فلم ادھوری رہتي ہے، ايسے ہي سیاسی جماعتيں بھی گانوں کے بغیر نامکمل ہیں جو ان کی پہچان ہیں۔کوئی پکارے عمران تو کوئی مانگے روٹی کپڑا اور مکان، کہیں شیر ہمارا تو کہیں تیر کا شکار۔ سیاسی گانوں پر دیکھیے یہ رپورٹ