کورنگی میں کلینک پر فائرنگ، ڈاکٹر جاں بحق، ایس ایچ او معطل

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ

کراچی : کراچی کورنگی میں مسلح افراد نے کلینک میں گھس کر ڈاکٹر کو گولیاں مارکر قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ کورنگی نمبر ڈیڑھ میں مٹکے والی پلیہ کے قریب واقع کلینک میں پیش آیا، ڈاکٹر شمیم رضا کی لاش جناح اسپتال منتقل کردی گئی۔

فائرنگ کے واقعے کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی اور ایس ایچ او کو معطل کردیا گیا۔ سماء

ایس

elections

او

ایچ

double

Tabool ads will show in this div