منظوروسان کانیانویلا دعوی
کراچی : خواب دیکھنے والے وزیرمنظور وسان دعوی کرنے لگے۔ انھوں نے کہاکہ ایم کیوایم پاکستان اُن کے ساتھ ہے۔ بن موسم ملک میں مارچ مشکل حالات کا پتہ دے رہے ہیں۔
ایم کیوایم پاکستان اورسندھ سرکارایک پیج پرآگئے۔ خواب ہی نہیں،اب تومنظور وسان دعوی بھی کرنے لگے ہیں۔وزیرصنعت وتجارت نے بن موسم ملک میں سیاسی مارچ کو حکومت کیلئے بڑی مشکل بتادیا۔ انھوں نے ایم کیوایم سے متعلق کئی میٹھی میٹھی باتیں بھی کیں۔ سماء