کنٹینرکےاندرکیاہورہا ہے،فوٹیج سماء کوموصول

Sep 03, 2016

imran KHan Container Inside 03-09

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/09/imran-KHan-Container-Inside-03-09.mp4"][/video]

لاہور: شدید گرمی کے عالم میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کنٹینرکےاندرکاماحول ٹھنڈا ہے۔

سماء کو موصول ہونے والی فوٹیج میں پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے کنٹینرکےاندرکاماحول دیکھاجاسکتاہے۔ عمران خان بڑے سے صوفےپربراجمان ہیں۔ ان کے سامنے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیٹھے ہوئے ہیں۔

نعیم الحق، چوہدھری سرور،خورشید قصوری اور دیگر رہنماء ، عمران خان سے صلح مشورہ کرتے نظر آرہے ہیں۔ سماء

IMRAN KHAN