پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے چار روپے فی لیٹر تک اضافے کا فیصلہ

اسٹاف رپورٹر


اسلام آباد:


 یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے چار روپے فی لیٹر تک اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے


مہنگائی کی چکی میں پستی عوام کا کسی نہ کسی بہانے سے تیل نکالا جارہا ہے۔۔۔ یکم دسمبر سے لائٹ ڈیزل کی قیمت میں چار روپے اناسی پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل چار روپے سڑسٹھ پیسے، پٹرول اڑتالیس پیسے اور مٹی کے تیل کی قیمت میں تین روپے اڑتالیس پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جبکہ ہائی آکٹین کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ ہوا ہے۔  اوگرا نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کی تجویز دی تھی۔


پاکستان میں حکومتی پالیسیوں پر پیٹرولیم مصنوعات کی قمیتیں دن دگنی اور رات چگنی ترقی کر رہی ہیں تاہم پڑوسی ملک بھارت میں بڑھتی مہنگائی کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک ماہ میں دوسری مرتبہ پیٹرل مصنوعات کی قیمتیں کم کردی گئیں ہیں۔ یکم دسمبر سے پٹرویل کی قیمت میں 65 پیسے مزید کمی کی گئی ہے۔ سماء

میں

کی

کا

چار

Sheikh Rashid

فیصلہ

trials

players

noc

Tabool ads will show in this div